Posts

Showing posts from April, 2020
Image
How New Zealand managed to successfully tackle the virus EPA Copyright: EPA Jacinda Ardern's leadership during the pandemic has been widely praised Image caption: Jacinda Ardern's leadership during the pandemic has been widely praised New Zealand said yesterday it would be lifting its lockdown restrictions next week after successfully containing the virus. Its "going hard and going early" approach has been globally hailed - just five new cases were announced overnight adding to the 1,445 total. No doubt its remote location and small five million population helped its efforts. But Prime Minister Jacinda Ardern's leadership and skill in reassuring the public during the tough shutdown have also been widely praised. "Jacinda is a brilliant communicator and an empathetic leader," one government adviser told the BBC's Shaimaa Khalil. Read more about how New Zealand tackled the virus here. Article share tools Share View more shar...
Image
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8418 ہوگئی لیکن اموات کتنی ہوچکیں؟ تازہ مگر افسوسناک اعدادوشمار سامنے آگئے Apr 20, 2020 | 10:04:AM     اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8418  تک پہنچ گئی جبکہ 176 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سترہ اموات اور 425 نئے کیس سامنے آئے ۔  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں ، محکمہ صحت  کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے نتیجے میں ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8418 ہوگئی۔ طبی عملے نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4873 ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 104،302 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جب کہ 1970 افراد اس موذی مرض سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Image
کورونا کے پاکستان میں وار تیز، مریضوں اور اموات میں اضافہ ہو گیا ، امریکہ کے حالات قابو سے باہر       Apr 13, 2020 | 10:47:AM     اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں بھی کورونا نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور اب تک 93 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار 374 پر جا پہنچی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 233 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 336 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید سات افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک ایک ہزار 95 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 44 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جن کا مختلف قرنطینہ سینٹر ز میں علاج جاری ہے ۔ مستحق خاندانوں کیلئے مالی امداد کا پروگرام شروع ہو چکا ،ضرورت مندوں کوان کا حق ہر صورت پہنچائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کورونا وائر س سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب ہے جہاں...
لاک ڈاؤن سے غریب اور مزدور پیشہ افراد کی مشکلات کا بخوبی احساس،وفاق بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گا:وزیر اعظم عمران خان       Apr 10, 2020     ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو کوئٹہ میں گورنر بلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ یاسین زئی ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ،وفاقی وزرا زبیدہ جلال ،اسد عمر ،صوبائی وزرا سردار یارمحمدرند، اسد بلوچ، نورمحمددمڑ،سلیم کھوسہ ،مبین خلجی سمیت دیگر بھی موجودتھے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کو کووڈ کرونا وائرس19 جیسی وبا کا سامنا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اس وقت تک پاکستان پر زیادہ پریشر نہیں تاہم چین اور دنیا کے دیگر ممالک کی صورتحال دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اسی مہینے کے آخر تک پاکستان پر بھی کووڈ کرونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد میں اضافہ کا بوجھ بڑھے گا۔اسی لئے ہم نے قومی سطح پر اس وبا کے متعلق نیشنل کمانڈ سسٹم بنا دیا ہے جس کے ساتھ وفاق اور تمام صوبے منسلک ہیں بلکہ وہاں یوم...